Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

Now Reading:

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا۔

آج ہونے والا سورج گرہن مکمل سورج گرہن ہوگا تاہم پاکستان میں اس کو بالکل بھی نہیں دیکھا جاسکے گا۔

سورج گرہن سب سے پہلے جنوبی امریکی ملک چلی اور ارجنٹینا میں دکھائی دے گا جہاں یہ مکمل گرہن ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق 24 منٹ میں چاند سورج کے سامنے سے گزرے گا اور اسے تقریبا 2 منٹ اور 10سیکنڈ کے لیے مکمل طور پر چھپا دے گااور اس دوران ان ممالک میں دن کے وقت بھی اندھیرا چھاجائے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن شام 6 بجکر34 منٹ پر شروع ہوگا اور رات 11بج کر 53 منٹ پر اختتام پذیرہوگا۔

Advertisement

مکمل سورج گرہن کے متعلق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت لگتا ہے جب چاند سورج کو پوری طرح سے ڈھانپ لیتا ہے۔

رواں سال 10 جنوری،5 جون، 4 جولائی اور30 نمبر کو چاند گرہن ہوا تھا۔

سال2020 میں پہلا سورج گرہن21 جون کو ہوا اور دوسرا آج14 دسمبر کو لگے گا۔

واضح رہےکہ سال2021 اکیس کا پہلا چاند گرہن 26 مئی اور سورج گرہن دس جون 2021 کو لگے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر