Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم کا گنیزبک میں ایک اور ریکارڈ درج

Now Reading:

پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم کا گنیزبک میں ایک اور ریکارڈ درج

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی سالگرہ پر پاکستانی ماشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم کا بنایا گیا ایک اور ریکارڈ منظور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مارشل آرٹس کے پاکستانی ماہر راشد نسیم نے 3 منٹ میں 10 کلو وزن کے ساتھ 131 ککس مار کر عالمی ریکارڈبنایا تھا،راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہدایت پر 3عالمی ریکارڈ پاکستان کے نام کیے تھے۔

رواں سال پاکستان کے لیے 19 واں ریکارڈ تھا جبکہ ورلڈ ریکارڈ کی تعداد 63 ہوگئی اور گنیزورلڈ ریکارڈ نے راشد نسیم کی تمام تفصیلات اپنی ویب سائٹ پربھی جاری کردی ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال اکتوبر میں مارشل آرٹس کے پاکستانی ماہر راشد نسیم نے 5 کلو وزن باندھ کر تین منٹ میں اپنے ہدف پر 152مرتبہ گھٹنے کے وار کرتے ہوئے بھارت کے پربھارکر ریڈی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر