Advertisement
Advertisement
Advertisement

دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں سے بچاتی ہے؟

Now Reading:

دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں سے بچاتی ہے؟

 دودھ جلیبی بہت سے لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن کیا وہ یہ جانتے ہیں کہ اس کے کھانے سے کتنی بیماریوں سے خود کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

ماہرہین کے مطابق یہ  سردی کے موسم میں یہی جلیبی جب گرم گرم دودھ میں ڈبو کر کھائی جاتی ہے تو اس کی حیثیت صرف ایک مٹھائی کی نہیں رہتی ہے بلکہ یہ یونانی حکما کے مطابق ایک طاقت فراہم کرنے والے کشتے میں تبدیل ہو جاتی ہے اور بیش بہا طبی فوائد کی حامل غذا بن جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’بلیو ٹک‘ والوں کے لیے بری خبر

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر نے بلیو ٹک حاصل کرنے...

پاکستان کے وہ کونسے مشہور کھانے ہیں؟ جو دوسرے ممالک سے متعارف ہوئے

پاکستانی کھانوں کی دنیا بھر میں ایک خاص پہچان ہے، تاہم خاص...

جلیبی کی حیثیت پاکستان کی قومی مٹھائی کی سی ہے یہ سال کے بارہ مہینے بنائی جاتی ہے اور اس کو کھانے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہی ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ دودھ جلیبی کو کھانے کے اہم طبی فوائد کچھ اس طرح سے ہوتے ہیں۔

Advertisement

جسم کے درد کو دور کرتی ہے

One side body pain. — MediMetry - Consult Doctor Online

سردی کے موسم میں ہڈیوں میں درد ہونا ایک عام سی بات ہوتی ہے خاص طور پر جوڑوں کے درد کے مریض اس موسم میں ان دردوں سے بہت پریشان نظر آتے ہیں۔

ایسے مریض دن میں ایک بار دودھ جلیبی کا استعمال کریں اس سے ان کی ہڈيوں کی سوزش میں نہ صرف کمی واقع ہو گی بلکہ دودھ جلیبی کی گرمی سے دردوں میں بھی آرام ملے گا۔

نزلہ زکام میں افاقہ

Advertisement

ناک کا بند ہو جانا یا پھر نزلہ کا بہنا بخار اور سردرد کا سبب بن سکتا ہے۔

 اس صورت میں گرم چیزوں کا استعمال نہ صرف اس کیفیت کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ دودھ جلیبی کا روزانہ استعمال اس سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

پٹھوں کے کھنچاؤ کو ختم کرتی ہے

انسانی جسم میں پٹھے جسم کو نہ صرف حرکت دینے میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تمام اہم افعال میں اہم کردار ادا کرتے ہیں مگر سردی کے موسم میں ان میں سوزش اور سختی کے باعث شدید درد کی شکایت ہو سکتی ہے۔

اس صورت میں دودھ جلیبی کا ایک پیالہ نہ صرف ان پٹھوں کی سوزش کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ ان میں گرمی فراہم کر کے ان کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ جلیبی کی مٹھاس انسان کے خوش ہونے والے ڈوپامائن کے افراز کا سبب بنتی ہے جس سے انسان کا موڈ بہتر ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر