Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل این جی اسکینڈل کیس،نیب نےاہم کاروباری شخصیت کوحراست میں لےلیا

Now Reading:

ایل این جی اسکینڈل کیس،نیب نےاہم کاروباری شخصیت کوحراست میں لےلیا
iqbal-z-ahmed

نیب کی جانب سےایک اوراہم شخصیت کوایل این جی کیس اسکینڈل میں گرفتارکرلیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل اورسابق ایم ڈی سوئی سدرن عمران شیخ ایل این جی اسکینڈل کیس میں نیب کی  تحویل میں ہیں جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق ایل این جی اسکینڈل کیس نیب نےاہم کاروباری شخصیت اقبال زیڈ احمد کو حراست میں لے لیا۔

نیب ذرائع کےمطابق اقبال زیڈاحمدکوان کے دفترسے حراست میں لیاگیاہے۔جس کے بعد انہیں نیب کے دفتر منتقل کردیاگیا۔

ذرائع کےمطابق ملزم کےراہداری ریمانڈ کیلئےقانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر