Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں مصباح کی تنخواہ کتنی ہے؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں مصباح کی تنخواہ کتنی ہے؟
Misbah Salary

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  مصباح الحق کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کت  مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو تین سال کے  ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

مصباح الحق نے گزشتہ ماہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن سے سبکدوش ہونے والے مکی آرتھر  کی جگہ   لی ہے۔

اس موقع پر صحافیوں کی جانب سے پی سی بی کے چیف ایگزکٹو وسیم خان سے مصباح الحق کی  تنخواہ اور مراعات کے متعلق سوال کیا گیا  تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے اتنا ہی کہا کہ مصباح الحق  کو غیر ملکی کوچز کے برابر معاوضہ ملے گا ۔

واضح رہے کہ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر 20 ہزار ڈالرز (تقریباً 32 لاکھ پاکستانی روپے) ماہانہ معاوضہ لے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر