Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے بے ایمانی بڑی ایمانداری سے کی ہے، مریم نواز

Now Reading:

عمران خان نے بے ایمانی بڑی ایمانداری سے کی ہے، مریم نواز
مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے بے ایمانی بڑی ایمانداری سے کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے مردان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 22سال کے بعد ہم پر مسلط عمران خان کہتا ہے ہماری تیاری نہیں تھی جبکہ مردان عمران خان کو مہنگائی، گردشی قرضوں، بے روزگاری اور غربت بڑھانے کی تیاریاں تھی۔

نائب صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ مردان جسٹس فائیز عیسیٰ پرالزامات کی تیاری کے لئے پوری طرح عمران خان تیار تھے جبکہ مردان خارجہ پالیسی کی تیاری تھی مگر کشمیر کو بھارت کی جولی میں ڈالنے کی تیاری تھی

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ مردان والوں سنوعمران خان کو تابعداری آتی ہے، مردان عمران خان کہتے ہیں میں پی ڈی ایم سے ڈرتا نہیں میں جھکتا نہیں۔

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے مزید کہا کہ سنو عمران خان مردان کے لوگوں نے آپ کو مسترد کیا ہے جبکہ مردان پی ڈی ایم استعفی اس کے منہ پر مارینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر