Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا یوم دفاع کشمیری شہداء کے لواحقین کے ہمراہ منانے کا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم کا یوم دفاع کشمیری شہداء کے لواحقین کے ہمراہ منانے کا فیصلہ
Imran khan- Defence day- with martyr families

وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع کشمیری شہداء کے لواحقین کے ہمراہ منانے کا فیصلہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطا بق وزیر اعظم کل آزاد کشمیر مظفر آباد کا دورہ کریں گے،جہاں وہ کشمیری شہدا کے لواحقین سے ملاقات اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے۔

حکومتی ذرائع  کے مطا بق حتمی تیاریوں کے لئے وزیراعظم آفس میں اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں کشمیر آور کے لئے تجاویز پر مشاورت بھی ہو گی۔

وزیراعظم کی آزاد کشمیر روانگی کا حتمی فیصلہ بھی اجلاس میں کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا یوم دفاع پر گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہر شہید کےگھر جانے کا پروگرام جاری رکھا گیا، گزشتہ سال بہت اچھا رسپانس رہاہر شہیدکو یاد کیاگیا، اس سال بھی ہر شہید کےگھر پہنچیں گے۔

Advertisement

یوم دفاع وشہداکی مرکزی تقریب جی ایچ کیومیں منعقدہوگی ، تقریب کے فارمیٹ میں تبدیلی کی گئی ہے ، جی ایچ کیومیں شام کے وقت تقریب شام کے وقت نہیں دن میں ہوگی ، جس میں شہداکےلواحقین اورغازی شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر