Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم قائد پر پیغام

Now Reading:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم قائد پر پیغام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے  یوم پیدائش پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت اس ارض پاک کوختم نہیں کرسکتی،پوری قوم قائداعظم کا یوم پیدائش بھرپور جوش و جذبہ سے منارہی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم قائد پر اپنے پیغام میں آرمی چیف کا کہناہے کہ ایمان ، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے، دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔

Advertisement

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مزید کہا کہ قوم قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر