Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج نے معروف کشميری فٹ بالر عامر سراج کو جعلی مقابلے ميں شہيد کر ديا

Now Reading:

بھارتی فوج نے معروف کشميری فٹ بالر عامر سراج کو جعلی مقابلے ميں شہيد کر ديا

بھارتی افواج نے معروف کشميری فٹ بالر عامر سراج سمیت 2 نوجوانوں کو جعلی مقابلے ميں شہيد کرديا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عامر سراج کا تعلق ضلع بارہ مولہ کے سوپور ٹاؤن سے تھا۔

بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر نوجوانوں کو قتل کر رہا ہے۔

بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کرنے پر مذمت کرتے ہوئے چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کے غیرقانونی مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر مظالم انتہا کو پہنچ گئے ہیں، مفاد پرست بھارتی افواج نے کشمیر میں کالا قانون نافذ کر رکھا ہے، بھارت کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دی سکتے کہ وہ جب چاہے جسے چاہے کی بنیاد پر معصوم شہریوں کو اغوا کرتا پھرے۔

انہوں نے کہا کہ عامر سراج جون سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا، عامر سراج کو فٹ بال کھیلنے کا جنون تھا، بھارتی افواج ہر اُس کشمیری سے خوفزدہ ہیں جو ہنر کی بدولت دنیا میں کشمیر کا مثبت چہرہ دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement

شہریار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت ہم سے ہمارے ہونہار چھینے چلا جا رہا ہے، بھارت کی اس بربریت کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کرنا ہمارا مشن ہے، بھارت کے مکروہ چہرے کو ہر فورم پر بے نقاب کررہے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ ہر کشمیری اور پاکستانی کو عامر سراج کی آواز بننا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر