
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے ایکسپو سینٹر کو کورونا ویکسین سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اس سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لے لیا ہے۔
وزیر صحت سندھ کا کہناہے کہ کولڈ چین اور دیگر ضروری انتظامات جلد مکمل کیے جائیں گے۔
وزیر صحت سندھ کے مطابق ویکسین مرحلہ وار کی جائے گی۔ اس ضمن میں فرنٹ لائن ورکرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement