Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا ہزارہ برادری سے ملاقات کیلئے جلد کوئٹہ جانے کا اعلان

Now Reading:

وزیر اعظم کا ہزارہ برادری سے ملاقات کیلئے جلد کوئٹہ جانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے جلد کوئٹہ کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہزارہ برادری سے ملاقات  کے لیے کوئٹہ جائیں گے۔

Advertisement

وزیر اعظم  نے کہا کہ مچھ میں سفاکانہ دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کی تکلیف اور مطالبات کا ادراک ہے۔ مستقبل میں ایسے حملے روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ہمسایہ ملک فرقہ وارانہ دہشتگردی کو بھڑکا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مچھ واقعے کے لواحقین سے تعزیت کے لیے جلد جاؤں گا۔شہداء کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے ،   درخواست ہے شہداء کی تدفین کردیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر