Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران نے امریکہ اور برطانیہ سے کورونا ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی

Now Reading:

ایران نے امریکہ اور برطانیہ سے کورونا ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکہ اور برطانیہ سے COVID-19 ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کو ٹیلی ویژن پر تقریر کرتے ہوئے اعلی رہنما نے کہا کہ انہیں دو مغربی طاقتوں میں سے ویکسین آنے کا کوئی اعتماد نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس دنیا میں اموات کی شرح سب سے زیادہ  بیان کی جا رہی ہے،  اگر امریکہ کوئی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب ہو جاتے، تو یہ کورونا وائرس فیاسکو اپنے ہی ملک میں اس قدر  نہیں پھیل رہا ہوتا۔

سپریم لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ خبروں میں امریکہ اب روزانہ ہلاکتوں کی تعداد 4،000 افراد کے اندراج کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر