Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

Now Reading:

کراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

کراچی کےعلاقے سائٹ ایریا کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے 6 گاڑیاں موقع پر موجود ہیں جبکہ دیگر کوبھی طلب کرلیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ فیکٹری میں سے وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں، تین منزلہ عمارت میں آگ کے باعث دراڑیں پڑ گئیں اور آگ کے باعث دور دور تک دھواں پھیل گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری کے اندر لوگ پھنسے ہوئے ہیں جہیں ریسکیو کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم آگ کی شدت کے باعث فیکٹری کے اندر نہیں جا پا رہے۔

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے موقع مل رہا ہے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے، خاتون سمیت کئی افراد کو فیکٹری سے نکالا بھی جا چکا ہے۔

سندھ رینجرز نےموقع پر پہنچ کر آگ سے متاثرہ فیکٹری میں ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے ، رینجرز کے جوان فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ مل کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر