Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین بدترین برفانی طوفان کی زد میں، 3 افراد ہلاک

Now Reading:

اسپین بدترین برفانی طوفان کی زد میں، 3 افراد ہلاک

اسپین کے شہر میڈرڈ  میں پچاس برسوں کے بعد شدید ترین برفانی طوفان آیا ہے، جس میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مکمل مفلوج کر دیا ہے، طوفان کے باعث ٹرین، فضائی سروس بند ہو گئی ہے جبکہ مزید برف باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  یہ 50 برسوں کا سب سے شدید برفانی طوفان ہے۔

حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے باہر بالکل نہ نکلیں، میڈرڈ اور قرب و جوار کے علاقے پوری طرح برف باری سے مفلوج ہو چکے ہیں، جگہ جگہ ہزاروں مسافر اپنی گاڑیوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر