Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی فوج نے عراق کے ملیشیہ لیڈر کے رہنما کو بلیک لسٹ کردیا

Now Reading:

امریکی فوج نے عراق کے ملیشیہ لیڈر کے رہنما کو بلیک لسٹ کردیا

امریکی فوج  نے عراق کے ملیشیہ لیڈر کے رہنما کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق نے امریکی فوج کے اس فیصلے کو “ناقابل قبول” قرار دے کر اس کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے عراق کی پاپولر موبلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) کے سربراہ فلاح الفائد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

امریکی وزیر خزانہ نے ان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے ملیشیہ کی قیادت کی تھی۔

امریکہ کے مطابق فلاح الفائد نے سن 2019 میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کارروائی کے دوران سیکڑوں مظاہرین کو براہ راست گولہ بارود سے ہلاک کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر