Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا بڑا فیصلہ

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا بڑا فیصلہ

حکومت نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کسٹمز ملازمین کو دیا جانے والا ہاؤس رینٹ اور میڈیکل الاؤنس ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کامن پول فنڈ سے سبسڈی اور مراعات ختم کرنے کا حکم  دے دیا گیا ہے، عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ رواں ماہ مذاکرات ہوں گے۔ سرکاری ملازمین کی غیر ضروری سبسڈیز اور پنشن اصلاحات پر مذاکرات کیے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر