Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل بہترین لیگ ہے، شاداب خان

Now Reading:

پی ایس ایل بہترین لیگ ہے، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزکو بہترین لیگ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق شاداب خان کا کہنا ہے کہ معیار کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ بہترین لیگ ہے۔

مزید پڑھیں

ڈرافٹ پلاٹینم کٹیگری، پہلی پک اسلام آباد یونائیٹڈ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ...

اس حوالےسے کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ نے کہا کہ کوشش ہے کہ حسن علی کو پک کریں ٹیم کو مضبوط کریں۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ حسن علی کی پرفارمنس اس وقت شاندار ہے، پی ایس ایل میں خاص طور پر بولنگ بہت اچھی ہے۔

Advertisement

تاہم اپنی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کوشش کر رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ محنت کروں۔

 دوسری جانب حسن علی کو وائلڈ کارڈ کے طریقہ کار کے مطابق منتخب کیا گیا ہے۔

یادرہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں لیا گیا۔

علاوہ ازیں پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے پلیئرز ڈرافٹ لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔

 400 سے زائد غیر ملکی کھلاڑی مختلف کیٹگری میں ڈرافٹ کا حصہ ہیں، پی ایس ایل کی 6 فرنچائزز کے مالکان، عہدیدار اور کوچنگ اسٹاف ڈرافٹ کی تقریب میں شریک ہیں۔

واضح رہے کہ فلحال پی ایس ایل سکس کے لیے کھلاڑیوں کا چناؤ جاری ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر