Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو چاہے وہ حاصل کرلیتے ہیں۔ جانیئے ایسے لوگ کون سے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟

Now Reading:

جو چاہے وہ حاصل کرلیتے ہیں۔ جانیئے ایسے لوگ کون سے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟

آج کل والدین یہ سوچتے ہیں کہ بچہ کس ماہ میں پیدا ہوا ہے یا کس ماہ میں پیدا ہونے والا ہے تاکہ ان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جاسکے۔

بہرحال آج ہم آپ کی بڑی مشکل آسان کرتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں کہ سمجھدار بچے کس ماہ میں پیدا ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد پاکستان کا واٹس ایپ سے متعلق اہم اعلان

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا...

٭جنوری

جنوری میں پیدا ہونے والے بچے عقل مند، کم گو، تیز دماغ اور سنجیدہ مزاج رکھتے ہیں۔

Advertisement

٭فروری

اس ماہ میں پیدا ہونے والے بچے ہنر مند، خوش مزاج اور کھیل کود پسند کرتے ہیں یہ بہت چالاکی سے کام کرتے ہیں۔

٭مارچ

یہ بچے عقلمند، گھومنے پھرنے والے، اور موسیقی کو پسند کرتے ہیں۔

٭اپریل

Advertisement

یہ بچے بہت پختہ دل والے ہوتے ہیں جو اپنے بارے میں زیادہ اور دوسروں کے بارے میں کم سوچتے ہیں، مگر محبت کا جزبہ رکھنے والے ہوتے ہیں۔

٭مئی

یہ بچے بہت تیز دماغ کے ہوتے ہیں، ان میں کچھ حاصل کرنے کی جستجو سب سے زیادہ ہوتی ہے، ان کو آگے بڑھنے سے کوئی روک نہیں سکتا یہ اپنے راستے خود تلاش کرلیتے ہیں۔

٭جون

یہ بچے چالاک، امیر، سازش کرنے والے اور سیاحت کے شوقین ہوتے ہیں۔

٭جولائی

Advertisement

یہ بچے آرام طلب، شوخ مزاج اور من موجی ہوتے ہیں اپنے دل سے کام کرتے ہیں۔

٭اگست

یہ بچے متقی و پرہیزگار، ایماندار، مستقل مزاج، دلیر، صاف دل رحم اور دل تنہائی پسند ہوتے ہیں۔

٭ستمبر

اس ماہ میں پیدا ہونے والے بچے سمجھ دار، شرارتی، تیز ذہن اور تندرست لیکن ذرا سے شک کے مزاجی بھی ہوتے ہیں۔

Advertisement

٭اکتوبر

اس ماہ میں پیدا ہونے والے بچے وفادار، ہمدرد، محبت کرنے والے مگر غصے کے بہت تیز ہوتے ہیں۔

٭نومبر

اس ماہ میں پیدا ہونے بچے حق پسند، صاف دل، کامیاب انسان، دوسروں پر احسان کرنے والے مگر بیوقوف ہوتے ہیں۔

٭دسمبر

دسمبر میں پیدا ہونے والے بچے خوش آمد کرنے والے، زبان کے تیز، پڑھائی میں کمزور، کنجوس، بخیل مگر محبت کو دل سے بنھانے والے ہوتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر