 
                                                      کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنے کے باعث 5 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے قریب پھل گلاب روڈ پر پیش آیا جہاں کمرے میں گیس بھرنے سے 5 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کےمطابق دم گھنٹے سے مرنے والوں میں میاں، بیوی اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد گزشتہ رات کمرے میں ہیٹر جلاکر سوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 