Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین کب پاکستان آنے کا امکان ہے؟

Now Reading:

عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین کب پاکستان آنے کا امکان ہے؟
ویکسین

حکومت پاکستان نے چینی کمپنی سائنو فارم سے عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین کی خریداری کو حتمی شکل دے دی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 4 کمپنیوں سے بات چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے فروری کے آخر یا مارچ کے شروع میں عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین پاکستان پہنچ جائے۔

نوشین حامد کا مزید کہناتھا کہ ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائے گی ۔

خیال رہے کہ این سی او سی سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق  ابھی  تک 3 لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز ویکسین کیلئے ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر