Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی
کورونا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس ضمن میں این سی او سی کی آج کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5لاکھ 11ہزار 921 ہوگئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار97 نئےکیس سامنےآئے ہیںَ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 33 ہزار869  ہے۔

 این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کوروناسے مزید 46 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ کورونا سےانتقال کرنے والوں کی تعداد10  ہزار 818 ہوگئی ہے۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 574 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر