Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد اور سہیل خان کو موقع دیے بغیر ہی ڈراپ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سرفراز احمد اور سہیل خان کو موقع دیے بغیر ہی ڈراپ کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا وار،  سرفراز احمد اور سہیل خان کو موقع دیے بغیر ہی ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ  ٹیم کا اعلان  کل  کرے گی جس کے لیے گذشتہ روز مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آؤٹ آف فارم حارث سہیل  اور شان مسعود کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فاسٹ بالر محمد عباس کو بھی ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے دورے پر بغیر کوئی میچ  کھلائے بغیر ہی سرفراز احمد اور  سہیل خان کو  ہوم ٹیسٹ سیریز  سے ڈراپ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فاسٹ بالر حسن علی،  سعود شکیل اور روحیل نذیر ٹیسٹ اسکواڈ کے مضبوط امیدوار ہیں۔

Advertisement

فاسٹ بالرز کے لیے روٹیشن پالیسی اور فارمیٹ مخصوص رکھنے پر بھی صلاح مشورہ کیا گیا۔ مشاورت کا سلسلہ آج  بھی جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر