Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آذربائیجان کا مقبوضہ کشمیر معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

Now Reading:

آذربائیجان کا مقبوضہ کشمیر معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے اور عالمی امور زیر غور آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے دو طرفہ سیاسی تعلقات کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ دو طرفہ تجارت اور انرجی میں تعاون بڑھانے پر زور بھی دیا۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ علاقے حاصل کرنے پر آذربائیجان کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کو آزاد کیے گئے علاقوں میں ترقی کے لیے مکمل تعاون کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے لیے صدر کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ہے۔

Advertisement

آذربائیجان نے مقبوضہ کشمیر معاملے پر پاکستان سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان بھی کردیا ہے۔

ملاقات میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر