Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعریف کے حوالے سے نعمان اعجاز کا اہم مشورہ

Now Reading:

تعریف کے حوالے سے نعمان اعجاز کا اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معوف اداکار نے تعریف کے حوالے سے اہم مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ ہمیں زندہ لوگوں کی تعریف کرنی چاہیے کیونکہ مرنے والے اپنی تعریف سُن نہیں سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کو کس کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی والدہ کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement


یاد رہے کہ اداکاراکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کر کے مداحوں کا دل جیتے رہتے ہیں۔

نعمان اعجاز نے اس بار بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  اپنے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔

نعمان اعجاز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُن کی آنکھوں میں غصہ نظر آرہا ہے۔

Advertisement

اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ دُنیا ہے جناب، ماں نہیں جو ہر وقت آپ کو پیار دے۔‘

اُنہوں نے لکھا کہ ’انسان کی زندگی میں اُس کی تعریف کیجیے اور اُس کے کام کو سراہایے کیونکہ مرنے کے بعد انسان اپنی تعریف نہیں سُن سکتا ہے۔‘

واضح رہے کہ اداکار کے ان دونوں معنی خیز پیغامات کو صارفین کی بڑی تعداد پسند کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر