Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے، سعید غنی

Now Reading:

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے، اسرائیل نہ منظور ہے،

اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی فلسطین کے ساتھ ہے، اس حکومت نے جان کر ایسی باتیں کیں کہ دیکھا جائے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کریں تو کیا ردعمل آتا ہے، اس عمران خان کی وجہ سے پاکستان سے کشمیر بھی گیا، عمران خان مودی کا الیکشن مہم چلانے والا کوآرڈینیٹر ہے، فلسطینیوں کو آج بھی پاکستانیوں سے امید ہے، جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا وہ بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کے باعث جمہوریت سے متعلق بحث چھڑی، پی ڈی ایم کی تحریک مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو میاں نوازشریف اخترمینگل کی سربراہی میں درست چل رہی ہے، ذوالفقار بھٹو بینظیر بھٙٹو نے جس پاکستان کے لیے قربانی دی، پاکستان وہ جمہوری ملک بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر