Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قدر میں اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی قدر میں اضافہ
rate of dollar at the starting of the day 22 January 2021

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں خاظر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں 15 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.50 سے بڑھ کر160.65 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12  پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔

قبل ازیں کاروبار کے مثبت آغاز پر مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 80 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 80 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ میں مثبت رجحان 46 ہزار کی سطح بحال ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر