Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران صاحب ہمت کرکے بتائیں کہ آپ کو این آر او چاہیے، مریم

Now Reading:

عمران صاحب ہمت کرکے بتائیں کہ آپ کو این آر او چاہیے، مریم

مسلم لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عمران صاحب ہمت کرکے قوم کو سیدھا بتائیں کہ آپ کو این آر او چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب  نے اپنے بیان میں  وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے نیچے شفاف، آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات نہیں ہو سکتی، نیب بطورادارہ براڈ شیٹ سے پاکستان کو پہنچنے والے نقصانات کا ملزم ہے۔

انھوں نے کہا کہ جن سے تحقیقات نہیں ہونی چاہیے، اُنہیں سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے،  سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سےتحقیقات کرانا، براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید متنازعہ شخصیت اور معاہدہ کرنے والوں میں شامل تھے، براڈ شیٹ نیب معاہدے کے وقت شیخ عظمت سعید ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل تھے۔

ترجمان مسلم لیگ نے مزید کہاک ہسابق ڈپٹی پراسیکیوٹر سے کروائی جانے والی تحقیقات کیسے شفاف اور منصفانہ ہوسکتی ہیں؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر