Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار نعمان اعجاز کو کیا یاد آنے لگا؟

Now Reading:

اداکار نعمان اعجاز کو کیا یاد آنے لگا؟
اداکار نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار نعمان اعجاز نے دلچسپ پوسٹ مداحوں کے ساتھ شیئرکردی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی کیپشن میں اداکار نے بتایا کہ انہیں اپنے بچپن کے خوبصورت دن یاد آنے لگے۔

مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کو کس کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی والدہ کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کر کے مداحوں کے جیتنے والے اداکار نعمان اعجاز نے اس بار اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کسی ڈرامے کے ایک منظر کی تصویر شیئر کی ہے۔

مذکورہ تصویر میں نعمان اعجاز کی آنکھوں غصہ دِکھائی دے رہا ہے جبکہ سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں۔

نعمان اعجاز نے کیپشن میں لکھا کہ ’بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔‘

Advertisement

اداکار نے بتایا کہ ’اُس وقت پیسہ کم تھا لیکن پھر بھی بچپن میں دم تھا۔‘

اُنہوں نے حسین دنوں کی یاد میں خواہش ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کاش! وہ دن دوبارہ سے واپس لوٹ آئیں۔‘

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہ دُنیا ہے جناب، ماں نہیں جو ہر وقت آپ کو پیار دے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر