Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ایک ہی گیند پر کھلاڑی دو مرتبہ رن آؤٹ

Now Reading:

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ایک ہی گیند پر کھلاڑی دو مرتبہ رن آؤٹ

کرکٹ کی تاریخ میں اس وقت انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک کھلاڑی ایک ہی گیند پر دو مرتبہ رن آؤٹ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے جیک ویدرلڈ سڈنی تھنڈرزکے خلاف میچ میں ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آوٹ ہوگئے۔

سڈنی تھنڈر کے کرس گرین کی گیند پر فل سالٹ نے سامنے شاٹ کھیلا جس پر گیند بولر کے ہاتھ کو چھوتے ہوئے اسٹمپس پر لگی، اس وقت نان اسٹرائیکر اینڈ پر موجود جیک ویدرلڈ بلا ہوا میں ہونے کے سبب رن آوٹ ہوگئے تھے۔

امپائر کی جانب سے ابھی کوئی فیصلہ آنا باقی تھا کہ فل سالٹ کی جانب سے سنگل کی کال پر جیک ویدریلڈ بھاگے مگر صورتحال سمجھ نہ آنے کے سبب وہ    دیر سے بھاگے اور ان کے کریز تک پہنچنے سے قبل ہی وکٹ کیپر نے گیند وصول کرکے بیلز گرا دیں۔

اس طرح  جیک ویدریلڈ بگ بیش کی تاریخ میں ایک ہی گیند پر 2 مرتبہ رن آوٹ ہونے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر