
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی 40 منٹ کے اندرمکمل کرنے کا ریکارڈ بنا دیا گیا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد الحرام کی انتظامیہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ہوتے دکھایا گیا ہے۔
سعودی انتظامیہ کی جانب سے اس عزم کا اظہارکیا گیا ہے خانہ کعبہ کی صفائی کا عمل مسلسل جاری رہے گا جس کے لیے متعدد پروگرام ترتیب دیے گئے ہیں۔
Cleaning the roof of the Ka’bah earlier today pic.twitter.com/A1zpGUyCMT
Advertisement— Haramain Sharifain (@hsharifain) January 25, 2021
دوسری جانب مسجد الحرام کی انتظامیہ نے بتایا کہ چار اکتوبر2020 سے 23 جنوری 2021 تک 19 لاکھ 34 ہزارافراد عمرہ ادا کرچکے ہیں جبکہ 54 لاکھ 80 ہزار افراد نے نماز ادا کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News