Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کی پیش گو ئی

Now Reading:

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کی پیش گو ئی
heat KHI

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرا چی کا درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے مگر گرمی 40 سے زائد والی محسوس ہوگی، شام کے وقت موسم میں بہتری آنے کے امکا نا ت ہیں۔

گز شتی کئی دنو ں سےکراچی گرمی اورحبس کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات کا اس صوترحال کے با رے میں کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تاحال موجود ہے جس کے سبب کراچی میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔

شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب 68 فیصد ہے جبکہ ہوا کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے،تاہم کراچی میں مزید مون سون اسپیل آنے کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر