Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی شادی کی تیاریاں جاری

Now Reading:

بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی شادی کی تیاریاں جاری
Advertisement

سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے لئے مختلف تقریبات کا نعقاد کیا جارہا ہے۔

بختاور بھٹو کی شادی کے سلسلے کے آغاز کے موقع پر اتوار کے روز بلاول ہاؤس کراچی میں میلاد کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ میلاد کے اختتام پر محترمہ بھٹو زرداری کی ازدواجی زندگی کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement

بختاور 29 جنوری کو اپنی منگیتر محمود چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں، یہ بات گذشتہ ہفتے بلاول ہاؤس کے ترجمان نے تصدیق کی۔

ایک نظر شادی کی تقریبات اور ہونے والی رسومات پر بذریعہ تصاویر،

بختاور بھٹو کی شادی کا کارڈ

Advertisement

بختاور بھٹو کی  بھائی بہن کے ہمراہ یادگار تصویر

بختاور بھٹو کی مہندی کی تصویر

Advertisement

بختاور بھٹو کی شادی کے لئے محفل میلاد کا انعقاد

آصفہ بھٹو، بختاور کا منہ میٹھا کرواتے ہوئے

بھائی اور بہنوں کی یادگار تصویر

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر