
محکمہ ایکسائز نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے 12 کلو چرس برآمد کرلی جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ ایکسائز عطاء اللہ کا کہناہے کہ منشیات براستہ جی ٹی روڈ پنجاب اسمگل کی جارہی تھی۔
ترجمان کے مطابق ملزم نے چرس سوزوکی کیری ڈبہ میں چھپا رکھی تھی جو کہ چھاپہ مار کاررائی میں برآمد کرلی گئی۔
ترجمان مھکمہ ایکسائز کا کہناہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ ایکسائز مردان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News