Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی لائسنس اسکینڈل، اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار پائلٹ کراچی منتقل

Now Reading:

جعلی لائسنس اسکینڈل، اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار پائلٹ کراچی منتقل

جعلی لائسنس اسکینڈل میں ملوث اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار پائلٹ کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ ملزم پائلٹ فہد سلطان کو آج اسلام آباد ائیرپورٹ سے برطانیہ فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے گرفتار پائلٹ فہد سلطان کو اسلام آباد سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے،پائلٹ فہد سلطان کا کل عدالت سے ریمانڈ لیا گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی لائسنس پائلٹ اسکینڈل میں مطلوب مزید پائلٹس اور سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، جعلی لائسنس اسکینڈل میں مطلوب 40 میں سے اب تک 2 پائلٹس کو گرفتار کیا جاچکاہے۔

ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں مطلوب سول ایوی ایشن کے دو اہم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر