Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیتن یاہو کا آئندہ ہفتے یو اے ای جانے کا اعلان

Now Reading:

نیتن یاہو کا آئندہ ہفتے یو اے ای جانے کا اعلان
نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے جبکہ وہاں سے ممکنہ طور پر بحرین بھی جائیں گے۔

دورے کے دوران سفارتی، تجارتی اور سفری تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یاد رہے اس سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے عرب ممالک کے باضابطہ سرکاری دوروں کا انکشاف  کرتے ہوئے کہا تھا کہ کووڈ-19 کی وجہ سے یہ دورہ صرف 3 گھنٹے کا ہوگا۔

وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے دورے کو اس سے قبل دو بار ملتوی کیا جا چکا ہے اس لیے اب مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر