Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

Now Reading:

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

عالمی شہر یافتہ میڈیا پرسنیلیٹی میا خلیفہ نے بھارت میں احتجاجی کسانوں کے حق میں سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق میا خلیفہ نے سوشل میڈیا پر ان مظلوم کسانوں کی حمایت میں ایک کے بعد ایک دو پیغامات جاری کیے جبکہ ان میں احتجاجی مظاہرین کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی مظالم: کینیڈا اور سوئٹزرلینڈ میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر کی آزادی اور مقبوضہ وادی میں مودی  سرکار کے  مظالم کےخلاف ...

یاد رہے کہ بھارت میں جاری احتجاج عالمی شہرت یافتہ سیلیربیٹرز کی نگاہوں کا مرکز بھی بن گیا جہاں ایک کے بعد ایک نامور شخصیت احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھارہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق جب امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ شائع کی تو ٹوئٹر پر اسے بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی امریکی گلوکارہ ریحانہ نے ری ٹوئٹ کیا۔

ریحانہ نے سوال اٹھادیا کہ ’ہم کیوں اس معاملے پر بات نہیں کر رہے؟‘۔

تاہم اب ریحانہ کے بعد عالمی شہر یافتہ میڈیا پرسنیلیٹی میا خلیفہ نے بھارت مخالف اور کسانوں کے حق میں اپنے پیغامات جاری کردیے۔

سابقہ بولڈ ادکارہ نے ایک ٹوئٹ میں کسانوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’کس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے؟ کیا نئی دلی کا انٹرنیٹ بند ہوگیا؟‘

Advertisement

میا خلیفہ نے طنز کیا کہ ’کیا یہ اجرت پر آئے اداکار ہیں؟ کاسٹنگ ڈائریکٹر نے کافی کام کیا، مجھے امید ہے کہ ایوارڈ سیزن میں انھیں نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔۔

تاہم اپنے پیغام کے اختتام میں انھوں نے  کہا کہ کہہ وہ کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔

 جبکہ انھوں نے اپنے پیغامات میں کسانوں کے احتجاج کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے کسان اب بھارتی ریاست نئی دلی میں موجود ہیں، جہاں بھارتی حکومت نے انٹرنیٹ سروس معطل کرکے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر