Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دورۃ امریکہ میں وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی طے ہے جبکہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے دو ملاقاتیں ہوں گی جبکہ ملاقات میں کشمیر کے مسئلے پر بھی بات چیت کی جائیگی۔

وزیراعظم عمران خان 21 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے، جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم اہم ممالک کے سربراہوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان نے دورہ امریکہ کیا تھا جس میں حال میں ہونے والا دورۃ امریکہ 3 روز کی مدت کا تھا جس کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان 23 ستمبر کو ایک بار پھر امریکہ دورے کے لئے روانہ ہوئے تھے۔

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے 21 جولائی کو تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوئے تھے جہاں 22 جولائی کو ان کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہوئی تھی۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کی امریکہ دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور دیگر ایوان نمائندگان کی اسپیکرنینسی پلوسی سے بھی ملاقاتیں ہوئی تھیں جبکہ امریکی ٹی وی کی جانب سے انٹرویو بھی دیا گیا تھا  اور امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے بھی خطاب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر