Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصباح کے ساتھ مل کر ٹیم کو ٹاپ پر  لے جائیں گے، وقار یونس

Now Reading:

مصباح کے ساتھ مل کر ٹیم کو ٹاپ پر  لے جائیں گے، وقار یونس
Waqar to take reins as new Bowling coach today

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ وہ مصباح الحق کے ساتھ مل کر پاکستان ٹیم کو ایک ایسا ایونٹ بنانا چاہتے ہیں جو عالمی کرکٹ میں ٹیم کو ٹاپ پر  لے جائے گا۔

سابق ہیڈ کوچ اور موجودہ بولنگ کوچ وقار یونس اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ  کا کہنا ہے کہ وہ مصباح کی لیڈر شپ میں کام کرنے کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ وقار یونس لاہور میں کل سے شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کا میچ بھی دیکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
ابھیشیک شرما کا نیا ریکارڈ، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں نمبر ون، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کے لیے یوئیفا کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ہو گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر