Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر یہ مدینہ کی ریاست ہوتی تو عمران خان جیل میں ہوتے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

اگر یہ مدینہ کی ریاست ہوتی تو عمران خان جیل میں ہوتے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر یہ مدینہ کی ریاست ہوتی تو عمران خان جیل میں ہوتے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پیسے دے کر ارکان کو خریدا گیا، انہوں نے پیسوں سے لوگوں کے ضمیروں کا سودا کیا، کل پوری پاکستانی قوم نے کرپشن کا عالمی ریکارڈ ٹوٹتے دیکھا، اگر یہ مدینہ کی ریاست ہوتی تو عمران خان جیل میں ہوتے۔

 انھوں نے کہاکہ وہ عمران خان جو دوسروں کو چور کہتے ہیں، وہ خود چوروں کے سردار ہیں، دوسروں پر بکنے کا الزام لگاتے ہیں، کل پوری قوم نے دیکھا کہ کون بکا ہے، سپریم کورٹ کے سماعت کرنے سے ایک دن پہلے ویڈیو ریلیز کی گئی۔

دوسری جانب لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ احتساب کی وجہ عمران کی نفرت، جھوٹ اور بہتان ہے، عمران خان نیازی چپڑاسیوں، خانساموں کے نام پر پیسہ لیتا رہا، جلد عمران خان کے بھی فالودے والے سامنے آجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر