Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں جاری منصوبے شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگے، وزیراعظم

Now Reading:

راولپنڈی میں جاری منصوبے شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگے، وزیراعظم
imran khan

وزیراعظم عمران خان نے نالہ لئی کے حوالے سے ہدایت کی ہے کہ منصوبے پر فوری طور پر کام شروع کیا جائے کیونکہ راولپنڈی کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ہے۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے منصوبے کے حوالے سے کہا ہے کہ منصوبہ راولپنڈی شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

وزیراعظم کو اجلاس کے دوران منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس منصوبے کا تخمینہ 75ارب روپے ہے اور یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔

اس منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی اور  دو مال بھی بنائے جائیں گے تاہم منصوبے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا۔

Advertisement

اس کے علاوہ وزیرِ اعظم کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے  اور اس میں پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ہے۔

اجلاس میں شیخ رشید احمد اور سینئر افسران سمیت معاون خصوصی برائے چیف منسٹر پنجاب ڈاکٹر سلمان شاہ  اور چیف سیکرٹری پنجاب ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر