
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے انتخابی قوانین کے پیش نظر معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا۔
عثمان ڈار نے این اے 75 کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے وزیراعظم سے اجازت مانگی تھی۔ عثمان ڈار کی درخواست پر کابینہ نے انہیں ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement