Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاوری گرل کی پاور: باکسر عامر خان کی اہلیہ بھی وائرل ڈائیلاگ کی دیوانی نکلی

Now Reading:

پاوری گرل کی پاور: باکسر عامر خان کی اہلیہ بھی وائرل ڈائیلاگ کی دیوانی نکلی

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اہلیہ بھی پاکستانی پاوری گرل کے وائرل ڈائیلاگ کی دیوانی نکلی۔

پاکستان میں گزشتہ ہفتے 6 فروری کو ایک یوٹیوبر و ولاگر لڑکی  دانانیرکی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی وائرل ہوئی کہ اس کے چرچے اب دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی ہو نے لگے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام  پرعالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے بھی شوہر کے ہمراہ ’پاوری ویڈیو‘  شیئر کی۔

باکسر عامر خان کی اہلیہ نے پاوری گرل دانا نیر کا منفرد انداز اپناتے ہوئے کہا کہ یہ میں ہوں، یہ میرے شوہر ہیں اور ہم لاک ڈاؤن میں پاگل ہورہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faryal Makhdoom Khan (@faryalmakhdoom)

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر