پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 478 روپے ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 478 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News