Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Now Reading:

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانے والا میچ 7شام  بجے شروع ہوا۔ لاہور قلندرز کی پشاور زلمی کے خلاف 4 وکٹوں سے جیت کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ ہے۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1363484634743328770?s=20

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ گراونڈ پر بہت اوس پڑی ہوئی ہے کوشش کریں گے ملتان کو 140 رنز تک محدود رکھیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی شاداب خان کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ایلکس ہیلز، فل سالٹ، حسین طلعت، آصف علی، افتخار احمد، لوئس گریگری، حسن علی، ظفر گوہر اور محمد وسیم شامل ہیں۔

Advertisement

ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں کرس لین، جیمز ونس، شعیب مقصود، رائلی روسوو، خوشدل شاہ، شاہد آفریدی، کارلوس بریتھ ویٹ، سہیل تنویر، محمد عمر، اور شعیب اللہ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر