Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیل اسٹین اور فاف ڈوپلیسی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کیلئے کراچی پہنچ گئے

Now Reading:

ڈیل اسٹین اور فاف ڈوپلیسی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کیلئے کراچی پہنچ گئے

جنوبی افریقی بلے باز  فاف ڈوپلیسی اور فاسٹ بولر ڈیل اسٹین  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی  کے لیےکراچی پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق برق رفتار بولنگ اور وکٹیں لینے کی صلاحیت کے باعث ’اسٹین گن‘ کے نام سے مشہور جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین گذشتہ رات کراچی پہنچے تھے۔

https://twitter.com/TeamQuetta/status/1363744776953077760

رواں ماہ ہی میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے سابق جنوبی افریقی کپتان و مڈل آرڈر بلے باز فاف ڈوپلیسی آج دوپہر میں کراچی میں پہنچے ہیں۔

https://twitter.com/TeamQuetta/status/1364149920698040323

Advertisement

دوسری جانب گذشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف 68 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلنے والے ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

کرس گیل لاہور میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں ضرورت پڑنے پر ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر