Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 1525 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 1525 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 1525 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 578127 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 1525 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 322 ، اسلام آباد میں 131،  پنجاب میں 748 ، خیبرپختونخوا میں 275 ، بلوچستان میں 3 جبکہ آزاد کشمیر میں 46 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 257729 ، بلوچستان میں 19038 ، خیبرپختونخوا میں 72003 ،اسلام آباد میں 44032 ، گلگت بلتستان میں 4956، پنجاب میں 170222 اور آزاد کشمیر میں 10147 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 322 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 257729 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 748 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 170222 ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر