Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی صورتحال، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

Now Reading:

کورونا کی صورتحال، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال میں کورونا وائرس کے کیسز میں بھی ایک ٹہراؤ کے بعد پھر سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا بھر کے تمام ممالک کو کورونا سے لڑنے کیلئے اقدامات میں نرمی نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ زیادہ کیسز ریکارڈ ہوئے اور اس طرح کی صورتحال حیران کن نہیں بلکہ مایوس کن ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے مزید کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اگر صرف ویکسین پر ہی انحصار کیا گیا تو یہ بہت بڑی  غلطی ہوگی۔

عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز دیکھتے ہوئے ممالک پر زور دیا کہ وہ اس بیماری سے لڑنے کے لئے اقدامات میں نرمی نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر