Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Now Reading:

بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارتی ائیرلائن کے طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے انڈین ائیر لائن کے ایک طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا، 60 سالہ مسافر جہاز میں ہی انتقال کر چکے تھے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والی انڈیگو ائیرلائن کی فلائٹ نمبر آئی جی او 1412 صبح 4 بجے ایران کے راستے پاکستانی حدود میں داخل ہوئی تو جہاز میں سوار ایک مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی۔

کپتان کی جانب سے ائیرٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا گیا اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جہاز کو کراچی ائیر پورٹ اتارنے کی اجازت مانگی گئی۔

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اتھارٹیز کی جانب سے اجازت ملنے پر طیارے نے صبح 5 بجے ہنگامی طور پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کیا۔

Advertisement

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ہنگامی طبی امداد دیئے جانے تک 67 سالہ مسافرجہاز میں ہی انتقال کر چکے تھے۔

ڈاکٹر کی جانب سے موت کی تصدیق اور دستاویزی کارروائی  کے بعد صبح 8 بج کر 36 منٹ پربھارتی ائیرلائن کا طیارہ کراچی سے احمد آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر