Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے بڑھتے وار، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا کے بڑھتے وار، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اسلام آباد کے 2 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 2تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر نے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کردیا، ڈی ایچ او نے متاثرہ 2کالج تاحکم ثانی بند کرنے کی ہدایت کی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ماڈل کالج فاربوائزآئی ٹین ون میں3 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ماڈل کالج فاربوائزایف سیون تھری میں7کورونا مریض سامنے آئے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کالجز میں متعلقہ کلاسز کے طلبا اور اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کرائے جائیں، کورونا پازیٹو طلباکو14دن کے لیے قرنطینہ کردیا گیا۔

ڈی پی او نے انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ مستقبل میں کالجز میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر