سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ایمرجنسی میں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں جناح اسپتال کی ایمرجنسی لایا گیا ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو ہاتھوں اور پاؤں میں شدید سوجن کے سبب اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
